اسٹاک مارکیٹ میں 116 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 8 پوائنٹس کی اصلاح ہوئی ہے.
یکم جولائی بروز جمعہ کو نیپال اسٹاک مارکیٹ(NEPSE) دو گھنٹہ کے لئے کھلا جس میں تقریباً ڈیڑھ ایک ارب 45 کروڑ 93 لاکھ 12 ہزار 15 روپیہ کے برابر مالیت کے 36 لاکھ 63 ہزار 220 عدد شیئرز کا کاروبار ہوا ہے.
قرضوں کے تصفیہ کا دباؤ اور مارجن(Margin) كال كم هونے کے سبب سے اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا رجحان کم ہوا ہے
سرمایہ کاروں کے مطالبات پر قانون ساز اداروں کا مثبت رد عمل اور بینکنگ سسٹم میں جمع شدہ پونجی میں اضافہ کے سبب بھی اسٹاک مارکیٹ میں سدھار آیا ہے جس کی وجہ سے 116 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 8 پوائنٹس کی اصلاح ہوئی ہے.
Nepal stock market improves by 116 points. |
0 Comments