Stock market symbol |
گذشتہ دو مضمون میں ہم نے جانا کہ اسٹاک مارکیٹ کسے کہتے ہیں؟ اور وہ کام کیسے کرتا ہے؟ سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرکے منافع کیسے حاصل کرتے ہیں؟
اس مضمون میں جانیں گے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی شروعات کیسے کریں؟ سرمایہ کاری کے لیے کن چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے؟
اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے تین طرح کے اکاؤنٹ کی ضرورت پڑتی ہے جس کو آپ درجہ اول کے بینک میں جاکر بڑی ہی آسانی سے کھلوا سکتے ہیں.
درج ذیل میں تینوں اکاؤنٹ کی مختصر مگر مکمل تفصیل موجود ہے:
- سیونگ اکاؤنٹ (Saving Account): اس اکاؤنٹ میں آپ کا جمع پونجی جمع ہوتا ہے.
- ڈیمیٹ اکاؤنٹ(Demat Account)
ڈیمیٹ اکاؤنٹ کیا ہے؟
اس وقت ڈیمیٹ کھولنے کا عمل بہت دشوار کن عمل تھا اور اسے فعال کرنے میں سرمایہ کاروں کو کئی دن لگتا تھا اور اب اسے کھلوانا اتنا آسان ہوگیا ہے کہ آپ گھر بیٹھے بیٹھے آنلائن طریقہ سے درجہ اول بنک یا اس کے معاون کمپنی کے ویب سائٹ پر جاکر ڈیمیٹ کیلئے فارم بھر سکتے ہیں. فارم بھرنے کے بعد ایک سے تین دن کے اندر ہی آپ اکاؤنٹ کھل جائے گا جس کی خبر آپ کو ایمیل اور موبائل میں میسج کے ذریعہ سے مل جائے گی.
0 Comments