NEPSE file photo |
اسٹاک مارکیٹ کسے کہتے ہیں؟
اسٹاک مارکیٹ دو کلموں سے مل کر بنا ہےاور وہ درج ذیل ہیں :Stock اور دوسرا Market ہے.
Stock:جو کاروبار پر ملکیت کے دعووں کی نمائندگی کرتا ہے اور اسے شیئرز بھی کہا جاتا ہے.
Market :خریداروں اور بیچنے والوں کا مجمع ہے۔
یعنی اسٹاک مارکیٹ جہاں کمپنیوں کے شیئرز کو خریدا اور بیچا جاتا ہے.
یہ Equity Market اور share Market کے نام سے بھی جانا جاتا ہے.
اسٹاک مارکیٹ کے اقسام:
اسٹاک مارکیٹ کی دو قسمیں ہیں اور وہ درج ذیل ہیں :
پرائمری مارکیٹ اور سیکنڈری مارکیٹ
دونوں کے درمیان فرق :
پرائمری مارکیٹ :جہاں کمپنی اپنے شیئرز کو بلاواسطہ عام لوگوں کو آفر کے ذریعہ بیچتا ہے اور درمیان میں کوئی دلال موجود نہیں ہوتا ہے. اور اس میں کمپنی کے شیئرز کی قیمت مقرر ہوتی ہے.
سیکنڈری مارکیٹ:جہاں کمپنی کے شیئرز کو شیئر دلال کے واسطے سے خریدا اور بیچا جاتا ہے اور اس مارکیٹ میں شیئرز کی قیمت مسلسل گھٹتی اور بڑھتی رہتی ہے.
سیکنڈری مارکیٹ کام کیسے کرتا ہے؟
سیکنڈری مارکیٹ طلب اور رسد کے اصولوں کے مطابق کام کرتا ہے یعنی اگر طلب زیادہ ہو اور سپلائی کم ہو تو بلاشبہ اس کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا اور اگر طلب کم ہو اور سپلائی زیادہ ہو تو شیئرز کی قیمتوں میں گراوٹ واقع ہوگی.
اسٹاک مارکیٹ سے نفع کیسے حاصل کیاجاتا ہے؟
اسٹاک مارکیٹ سے نفع دو طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے...
جاری ہے....... Read more
0 Comments