زندگی کو آسان سے آسان تر بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ذریعہ معاش کو بہتربنایاجائے اور خود کو ماہانہ تنخواہ پر منحصرکرنے کے بجائے نئے طریقے کی تلاش میں رہنا چاہیے جس کا کرناڈیوٹی کے ساتھ آسان ہو.
کچھ سال پہلے تک اس کا تصور محال تھا کہ ڈیوٹی کرنے کے ساتھ ساتھ اضافی کام کرکے روپیہ کمایا جاسکتا ہے لیکن موجودہ وقت میں جبکہ ملٹی میڈیا موبائل اور نیٹ کا استعمال عام ہے ہر کوئی اپنا قیمتی وقت نیٹ کا استعمال کرکے سوشل سائٹس اور انٹرٹینمنٹ کرانے والے سائٹس مثلا فیس بک، ٹویٹر اور یوٹیوب وغیرہ پر برباد کرتے ہیں تو کیوں نہ موبائل اور انٹرنیٹ کو استعمال کرکے اپنی آمدنی کو بڑھایا جائے۔
آج میں آپ لوگوں کوایک ایسے ویب سائٹ کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا جن کا استعمال آسان ہے اور بڑے آسانی سے اپنی آمدنی کو بڑھا سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ یہ ان لوگوں کے لیے نہیں ہے جو فل ٹائم جاب چاہتے ہیں بلکہ ان لوگوں کے لئے ہے جو پارٹ ٹائم کر کے اپنی آمدنی بڑھانا چاہتے ہیں
IPweb Surfclick here
یہ ایک روسی ویب سائٹ ہےجوکہ 2012 کےوسط سے خدمات انجام دے رہی ہے جن کا استعمال بہت ہی آسان ہےاور بڑی آسانی سے روسی کرنسی کو کمایا جا سکتا ہے
پیسے کمانے کے طریقے
Ipweb surf Task photo |
سائٹس سرفنگ، لنک پر کلک کرنا
اس کا مطلب یہ ہیکہ آپ محدود وقت کے لئےدیئے گئے لنک کے ذریعہ ویب سائٹ کی زیارت کرتے ہیں اور جب وقت ختم ہوجاتا ہے تو بطور معاوضہ آپ کو روسی کرنسی دیا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے پیسہ کمانا:
ایک کام کے لیے 0.63 روبل تک کمانے کے لیے پیج کولائک اور سبسکرائب کریں۔ آپ اپنے پروفائل یا گروپ کی تشہیر پر بھی رقم خرچ کر سکتے ہیں
ایمیل پڑھیں:
اپنے ایمیل میں پیڈ میل کو پڑھ کر 0.09 تک روسی کرنسی حاصل کریں۔
ریفرل انوائٹنگ:
اگر آپ اپنے لنک کے ذریعہ سے کسی کو اس ویب سائٹ سے جوڑتے ہیں تو آپ کو بدلے میں 50 روبل سے لیکر 550 روبل
تک بطور انعام کے دیا جائگااور ان کے کمائی کا 7فیصد حصہ آپ کو دیا جائگا اورساتھ ہی ان کی کمائی میں کمی نہیں کیاجائگا ۔
سوشل سائٹس پر لائک اور سبسکرائب کرنے کے اصول:
معاوضہ کی ادائگی کے بعد چینلز یا گروپ کو انسبسکرائب اور ان لائک یا شیئر شدہ پوسٹ کو حذف نہیں کر سکتے ہیں اور اگرآپ خلاف ورزی کرتے ہیں تو ایسی صورت میں بطور جرمانہ 3-10 بار یا اس سے زیادہ کام مکمل کرنے کی لاگت کو آپ کے اکاؤنٹ سے کاٹ لیا جاتا ہے یا آپ کے اکاؤنٹ کو بلاک کردیا جاتا ہے۔
کیا حقیقی معنوں میں یہ ویب سائٹ ادائگی کرتی ہے؟
حقیقت یہ کہ میں نے بذات خود اس ویب سائٹ سے کئی ایک بار روسی کرنسی نکالا ہے۔
اس ویب سائٹ سے کتنا اور کہاں ٹرانسفر کر سکتے ہیں:
اس ویب سائٹ سے ڈیجیٹل والیٹ میں روبل یا پھر ڈالر یا پھر یورو جوکہ ایک روبل یا اسکے مساوی رقم ہوٹرانسفر کر سکتے ہیں۔
میری رائ:
مجھے اس ویب سائٹ کا استعمال بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ یہ ویب سائٹ اپنی جیسی دوسری ویب سائٹس سے زیادہ رقم ادا کرتی ہے ہاں البتہ اس کو استعمال کرتے وقت کبھی کبھی تھوڑی پریشانی ضرور ہوتی ہے لیکن پھر بھی یہ ایک بہترین ویب سائٹ ہے۔
0 Comments