Ad Code

Adcash banner

البلاغ کوئز میں وارد سؤالات کے جوابات اورفائزین کے نام

 البلاغ کوئز

الحمد للہ ،ثم الحمد للہ۔۔۔
  البلاغ کوئز (ہفتہ واری انعامی مقابلہ رقم 1)بحسن و خوبی اپنے اختتام کو پہونچا ہے۔
  اللہ البلاغ انتظامیہ کمیٹی کی ادنیٰ سی کا وش کو قبول فرمائے اور لوگوں کے علم میں اضافہ کا سبب بنے۔ آمین۔

   مسابقہ میں وارد سؤالات اور انکے جوابات کو استفادہ عامہ کے لئے ذیل میں ذکر کیا جا رہا ہے:۔
  سؤال نمبر-1: کلمہ شہادت کو تحریر کرو؟
  جواب: اشھد ان لا الہٰ الا اللہ و اشھد ان محمدا رسول اللہ۔
     سؤال نمبر-2:لا الہٰ الا اللہ کا معنیٰ تحریر کرو؟
            جواب: اللہ کے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں۔
     سؤال-3: الزھراوین کن دو سورتوں کو کہا جاتا ہے؟
            جواب: سورۃ البقرۃ وآل عمران
     سؤال-4:اللہ کے نبی ﷺ کے والد کا نام تحریر کرو؟
            جواب: عبد اللہ بن شیبۃ الحمد
     سؤال نمبر-5: ابو طالب کا نام تحریر کرو؟
           جواب: عبد مناف بن عبد المطلب

الحمد للہ مشارکین کی تعداد بہت اچھی تھی ان میں سے اکثر و بیشتر نے خوشی کا اظہار کیا اور اس سلسلہ کو مزید جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔
اللہ مشارکین کے خواہشوں کی تکمیل کی مجھے توفیق دے آمین۔
     فائزین کو اعلان کے موافق ہی انعام دیا جا ئے گا البتہ مزید پانچ مشارک جن کا نام اعلان میں موجود ہے ان کو تشجیعی انعام سے نوازا جائے گا ۔


نتیجہ


Post a Comment

0 Comments

Ad code

Ad Code